اسٹیٹ بینک نے عوامی شکایت پر 20روپے کے نوٹ کی طباعت روک دی

بدھ 15 اگست 2007 15:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2007ء )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی شکایت پر 20روپے کے نوٹ کی طباعت روک دی ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق نئے کلر اور نئے ڈیزائن کا حامل نیا نوٹ رواں سال دسمبر میں پیش کیا جائے گا ۔