چمن سمیت بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع میں پولیو مہم جاری
جمعہ 10 اپریل 2015 16:47
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) چمن سمیت بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو مہم جمعہ کو تیسرے روز بھی سخت سیکیورٹی میں جاری ہے۔
(جاری ہے)
پولیو مہم بلوچستان کے پولیو سے متاثرہ ہائی رسک علاقوں چمن پشین ڑوب موسی خیل شیرانی سمیت دیگر اضلاع میں تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مہم کے دوران ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے انتہائی سخت اقدامات اٹھائے گئے ہے۔ حکام کا کہنا کہ مہم کے دوران انکاری والدین پر خصوصی توجہ دیا گیا ہے اس سلسلے میں بیشتر علاقوں میں علماء کرام کی مدد سے انکاری والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے پر آمادہ ہو گئے ہے۔
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.