اے آئی جی کراچی کی اقوام متحدہ کے ارکان سے ملاقات ،پولیو مہم کے دوران سکیورٹی اقدامات سے آگا ہ کیا

جمعہ 10 اپریل 2015 19:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) ترایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے جمعہ کو اقوام متحدہ کے ارکان سے بات کرتے ہوئے انھیں پولیو مہم کے دوران کیے جانے والے سیکیورٹی اقدامات اور دیگر امور پر اعتماد میں لیا۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے ارکان نے کراچی پولیس کے بہترین تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوے مستقبل میں بھی اسی طرح مل جل کرکام کرنے اور پولیو کے مکمل صفایاکے عزم کااعادہ کیا۔

متعلقہ عنوان :