پنجاب پیرا میڈیکس الا ئنس کے 7رکنی وفدکے ڈی سی او اور پارلیمانی سیکرٹری سے پو لیو مہم کے حوالے سے بائیکاٹ کے حوالے سے مذاکرات
جمعہ 10 اپریل 2015 21:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) پنجاب پیرا میڈیکس الا ئنس کے 7رکنی وفدنے ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان اور پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت خواجہ عمران نذیر سے پو لیو مہم کے حوالے سے بائیکاٹ کے حوالے سے مذاکرات کیے۔مذاکرات ٹا ؤن ہال میں کیے گئے۔
(جاری ہے)
پیرا میڈیکس کے 7رکنی وفد میں چےئر مین پنجاب پیرا میڈیکس الائنس ملک منیر احمد ، وائس چےئر مین پنجاب چو ہدری عبدالغفار، جنرل سیکرٹری پنجاب نا ظم الدین گجر، چےئر مین لا ہور محمد محسن قریشی ، صدر لاہور نوید ملک ،صدر لا ہور ڈویژن سا جد عمر اور جنرل سیکرٹری لاہورمحمد اقبال وڑائچ شامل تھے۔
ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے چےئر مین پنجاب پیرا میڈیکس الائنس کو پو لیو مہم کے بائیکاٹ کی کال واپس لینے کی درخواست کی جس پر انہوں نے پولیو مہم کے بائیکاٹ کی کال کو واپس لے لیا اور ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کو یقین دہانی کروائی کہ پنجاب پیرا میڈیکس الائنس پو ری جانفشانی کے ساتھ پو لیو مہم میں حصہ لے گی اور گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.