مزدوروں کی سیکورٹی کے لئے آٹھ سیکورٹی اہلکار تعینات تھے ، زخمی ہونے والوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی،پولیس اورسیکیورٹی اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لے کر تمام چوکیوں اورناکوں کوہائی الرٹ کردیاہے
کمشنر مکران ڈویژن پسند خان کی واقعہ کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 11 اپریل 2015 11:08
تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء ) کمشنر مکران ڈویژن پسند خان نے کہا کہ جاں بحق افراد میں سے سولہ کا تعلق صادق آباد اور چار کا تعلق حیدر آباد سے تھا جبکہ تینوں زخمی افراد کا تعلق بھی حیدر آباد سے تھا اور زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی سیکورٹی کے لئے آٹھ سیکورٹی اہلکار تعینات تھے ۔
واقعہ کے بعد علاقے میں موجود تمام چوکیوں اور ناکہ جات پر سیکورٹی سخت کردی گئی۔ کمشنر مکران نے کہا کہ واقعے میں زخمی ہونے والوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔انھوں نے واضح کیا کہ واقعے کے بعد پولیس اورسیکیورٹی اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لے کرعلاقے میں موجودتمام چوکیوں اورناکوں کوہائی الرٹ کردیا ۔کمشنر مکران کا کہنا ہے کہ واقعہ رات ڈیڑھ بچے پیش آیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.