صوبائی دارالحکومت میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز( کل) سے ہوگا

اتوار 12 اپریل 2015 14:46

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کے زیر اہتمام تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کل ( پیر) سے ہوگا جسکے لئے تمام تر انتظامات کو مکمل کر لئے گئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور نے مزید بتایا کہ پولیو مہم میں4140پولیو کی ٹیمیں حصہ لیں گی جو پانچ سال تک کی عمر کے 15لاکھ70ہزار31 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین پلائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :