سجاول میں تعلقہ اسپتال میں ادویات اور سہولیات کے فقدان کی وجہ سے غریبوں کو شدید پریشانی کاسامنا
بدھ 15 اپریل 2015 22:03
سجاول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء)سجاول میں تعلقہ اسپتال میں ادویات اور سہولیات کے فقدان کی وجہ سے غریبوں کو شدید پریشانی کاسامنا ہے ، یومیہ اوپی ڈی میں آنے والے مریضوں نے شکایات کی ہیں کہ انہیں سرکاری ادویات نہیں دی جارہی ہیں ، علاوہ ازیں ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں سے پیسے لینے اور باہر کی ادویات منگوانے کی شکایات بھی ملی ہیں ، انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی وارڈ کو درست کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے، ایمرجنسی وارڈ میں فون رکھنے کے بجائے ایم ایس آفس میں تالہ لگاکر بند کردیاگیاہے جس سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنہ کرنا پڑتاہے ، علاوہ ازیں بدعنوانی کی وجہ سے تعمیراتی کا م کئی سالوں سے مکمل نہ ہوسکاہے ،مقامی شہریوں نے فوری توجہ کی اپیل کی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.