کوئٹہ : اے ٹی ایف کے 35 جوانوں کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 17:50

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : کوئٹہ کے علاقہ کشمور میں اے ٹی ایف کے 35 اہلکار زہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش ہوگئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کشمور میں زیر تربیت ای ٹی ایف کے 35 اہلکار ناقص کھانا کھانے کے باعث بے ہوش ہو گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا. ذرائع کے مطابق تما م اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے.