حکو مت سے مذاکرات کی کا میابی کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی
سروس سٹرکچر کی فراہمی ، 10 ہزار 200 نئی نشستوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے‘800نئے ٹریننز کو بھی معاوضہ دیا جائے گا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی پریس کانفرنس
جمعرات 16 اپریل 2015 19:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف کی ہدایت پر مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے ینگ ڈاکٹرز ا یسوسی ایشن کے ساتھ ہونیوالے کا میاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے لاہور کے سر کاری ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال اور احتجاج کی کال واپس لے لی جبکہ مشیر صحت نے ینگ ڈاکٹرز کو تمام مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کر نے کی یقین دہانی کروادی ہے ۔
جمعرات کے روزمشیر وزیر اعلی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے مذاکرات کیے جن میں ینگ ڈاکٹرز نے مشیر وزیر اعلی کو اپنے مطالبات اور دیگر مسائل کے حوالے سے آگا ہ کیا جسکے بعد خواجہ سلمان رفیق نے ینگ ڈاکٹرز کو تمام مسائل کر نے کی یقین دہانی کروائی جس پر ینگ ڈاکٹرز نے ہڑ تال اور احتجاج کی کال واپس لے لی ہے جبکہ پر یس کانفر نس کے دوران خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات مان لیے ہیں ‘ ینگ ڈاکٹرز کا بنیادی مسئلہ سروس سٹرکچر کی فراہمی تھی جو ڈاکٹرز کو دے دیا گیا ہے‘ ڈاکٹرز کے لیے 10ہزار2سو نئی نشستوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ڈاکٹرز کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہوگا جبکہ آٹھ سو نئے ٹرینیز کو بھی معاوضہ دیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.