پین کلرز ادویات کھانے والے ہوشیار۔۔۔ورنہ بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے!!!
جمعہ 17 اپریل 2015 16:49
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل2015ء). درد کو زائل کرنے کے لئے استعمال ہونے والے پین کلرز وقتی طور سکون بخش ثابت ہوتے ہیں لیکن ان کے کئی مضر اثرات بھی سامنے آسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق زیادہ تر درد کش ادویات ایک طرف تو جسم کے مدافعت نظام کو نقصان پہنچاتی ہیں تو دوسری طرف انسان کے خوشی کے جذبات بھی چھین لیتی ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دردکش ادویات بالخصوص گولیوں میں پایا جانے والا عنصر اسٹا مائنو فین انسانی جسم میں موجود محسوس کرنے کی حس کو متاثر کرتا ہے اور یہ ہر طرح کی پین کلرز میں اہم ترین جز کی صورت میں موجود ہوتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.