حفاظتی ٹیکوں کی وجہ سے صحت کا معیار بہترہوگیا ہے، خسرہ، زرد بخار اور خنان جیسی بیماریوں کے باعث ہونیوالی ہلاکتوں میں کمی آئی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک
جمعہ 17 اپریل 2015 17:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) حفاظتی ٹیکوں کی وجہ سے لاکھوں افراد کی صحت کا معیار بہترہوگیا ہے۔ خسرہ، زرد بخار اور خنان جیسی اہم بیماریوں کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں کمی آئی ہے۔ یہ بات ڈاکٹر عبدالمالک نے ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری ابوالحسن اصفہانی سینٹر کے زیر اہتمام بچوں میں ویکسنیشن سے بچاؤ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر خرم عیسیٰ، ڈاکٹر جیمس، ڈاکٹر شاد عیسیٰ ،ڈاکٹر فرح زیدی، ڈاکٹر نہال عیسیٰ، ڈاکٹر صبیحہ عیسیٰ ، انور شیخ، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، ڈاکٹر شاہنہ رب، سکندر عبدالستار ، ڈاکٹر زین الحسن ، ڈاکٹر دانیا، سیما رب، سید فیضان، شرجیل حسین، حبیب الرحمن اور دیگر بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے مزید کہا کہ گذشتہ20 سال بروسوں میں گردن توڑ بخار ، نمونیا اور ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.