محکمہ کوآپریٹو کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگاہی واک کل واپڈا ٹاؤن چوک سے اقبال ایونیو تک واک کا انعقاد ہو گا

ہفتہ 18 اپریل 2015 17:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) محکمہ کوآپریٹو کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگاہی واک ( اتوار ) بوقت صبح 9-30 بجے واپڈا ٹاؤن چوک سے اقبال ایونیو تک واک کا انعقاد ہو گا۔

(جاری ہے)

واک میں صوبائی وزراء، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی محمد افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر کے علاوہ سیکرٹری و رجسٹرار کوآپریٹو او رٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کے افسران بھی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :