فلمسٹارنور جم جوائن کرنے کے باوجود اپنا وزن کم نہ کر سکیں

پیر 20 اپریل 2015 13:03

فلمسٹارنور جم جوائن کرنے کے باوجود اپنا وزن کم نہ کر سکیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) فلمسٹارنور جم جوائن کرنے کے باوجود اپنا وزن کم نہ کر سکیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نور نے تین ماہ قبل اپنے فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے جم جوائن کیا تھا مگر تین ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ اپنے وزن میں کوئی خاطر خواہ کمی لانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اداکارہ نور ان دنوں فلم ”عشق پازیٹو “ میں ہیروئن کا رول بھی ادا کر رہی ہیں ۔