کانگیاری او ر ا کھیڑا جیسی بیماریوں سے محفوظ صحت مند بیج بہتر فصل کا ضامن ہے،ترجمان محکمہ زراعت

پیر 20 اپریل 2015 17:58

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدائت کی ہے کہ وہ گندم کا بیج سٹور کرنے سے قبل اسے سیڈ گریڈر سے ذریعے صاف کروا لیں تاکہ اسے ہر قسم کی آلائشوں یا نقصانات سے محفوظ رکھا جا سکے۔