چینی صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، فول پروف سیکیورٹی، موبائل فونز اور سگریٹ کیس لے لئے گئے

منگل 21 اپریل 2015 14:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) چینی صدر شی چن پنگ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، فول پروف سیکیورٹی، مہمانوں کے موبائل فونز اور سگریٹ کیس بھی داخلی دروازے پر جمع کروا دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں چینی صدر کے خطاب کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مہمانوں کے موبائل فونز اور سگریٹ کیس بھی داخلی دروازے پر جمع کروا دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :