بچوں کی تربیت فرض ہے، تشددکی اجازت نہیں‘ آیت اﷲ ریاض نجفی
فتح مکہ نرمی کا روشن نمونہ ہے، عمل کرکے معاشرے میں امن قائم کیا جاسکتا ہے‘ جمعہ کے خطبہ سے خطاب
جمعہ 24 اپریل 2015 21:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اﷲ حافظ ریاض حسین نجفی نے قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کی تاکید کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام میں جانوروں اور درختوں حتیٰ کہ دشمنوں کے ساتھ بھی نرمی کی تاکید کی گئی ہے، بچوں کی تربیت والدین پر فرض ہے مگر سختی اور تشدد مارپیٹ کی اجازت نہیں۔
(جاری ہے)
علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ نبی رحمت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم نے یتیم کی سرپرستی اور کفالت کی تاکید فرمائی اور یتیم کے آنسووں کے انجام سے ڈرایا۔
انہوں نے کہا کہ فتح مکہ کے بعد رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم نرمی اور معاف کرنے کا ایک روشن نمونہ ہے۔ جس پر عمل کرکے ہم معاشرے میں امن قائم کرسکتے ہیں۔ اور بہت سے مسائل کا حل بھی مل سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جانوروں کا اس حد تک خیال رکھنے کا حکم ہے کہ گھوڑوں کی پشت پر بیٹھے رہنے سے منع فرمایا۔ مگر افسوس کہ اب طاقت کے نشے میں انسانوں پر بھی مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.