ملک میں اقتدار پر ساٹھ سال سے مغل شہزادے اور ان جیسے افرادقابض ہیں ،سراج الحق
ملک کو اسلامی و فلاحی ریاست بنانے کیلئے عوام متحد ہوکر استحصالی وطبقاتی نظام سے چھٹکارا حاصل کریں برقعہ پگڑی اور مدرسہ تعلیم میں رکاوٹ نہیں علماء کرام اتحاد امت کیلئے کردار ادا کریں نام نہاد جمہوریت اور آمریت کے باعث ملک کا بچہ بچہ آئی ایم ایف کے قرضوں میں جھکڑا ہوا ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاتقریب سے خطاب
ہفتہ 25 اپریل 2015 22:12
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو اسلامی و فلاحی ریاست بنانے کیلئے عوام متحد ہوکر استحصالی وطبقاتی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے عوام جماعت اسلامی کے دست وبازو بن جائیں اور بلدیاتی انتخابات میں ترازو پر مہر لگاکر فرسودہ سیاست دانوں اور سیاست و عوام کو ساٹھ سال سے یرغمال بنانے والوں سے نجات حاصل کریں۔
ملک میں اقتدار پر ساٹھ سال سے مغل شہزادے اور ان جیسے افرادقابض ہیں جو پیسے اور جبرکے بل بوتے پربیلٹ بکس کے بیلٹ بکس خرید لیتے ہیں اور اقتدار پر قابض ہوجاتے ہیں ،برقعہ پگڑی اور مدرسہ تعلیم میں رکاوٹ نہیں علماء کرام اتحاد امت کیلئے کردار ادا کریں نام نہاد جمہوریت اور آمریت کے باعث ملک کا بچہ بچہ آئی ایم ایف کے قرضوں میں جھکڑا ہوا ہے اسلامی شریعت کے نفاذ سے ہی اس ملک میں امن اور خوشحالی آئیگی،جماعت اسلامی اور تبلیغی جماعت کا مشن ایک ہے دونوں دنیا اور آخرت کی کامیابی کیلئے تبلیغ اور جدوجہد میں مصروف ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.