وزیراعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات
کوہالہ سے مظفرآباد تک دریائے جہلم کی حدود میں دو رویہ سڑک بنانے پر اتفاق مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بسنے والے آزاد کشمیر میں تعلیم اور صحت کی سہولیات سے مستفید ہو نگے،چودھری عبدالمجید کے پی کے میں طوفان اور بارشوں میں ہونے والی جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
پیر 27 اپریل 2015 17:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدکی تجویز پر صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت نے کوہالہ سے مظفرآباد تک دریائے جہلم کے کے پی کے کی حدود میں دو رویہ سڑک بنانے پر اتفاق کر لیا ہے تاکہ مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بسنے والے آزاد کشمیر میں موجود تعلیم اور صحت کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔
اس سڑک کو دو پلوں کے ذریعے موجودہ کوہالہ مظفرآباد سڑک سے ملایا جائے گا۔ پیر کے روز وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیر بحالیات عبدالماجد خان، وزیر مواصلات چوہدری محمد رشید، چیف سیکرٹری عابد علی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر تاشفین، پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی اور سیکرٹری مواصلات بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.