طوفانی بارش سے ہونیوالی تباہ کاریوں کی مکمل مانیٹرنگ کر رہے ہیں،مشتاق غنی
طوفانی بارش کے نتیجہ میں کل45افراد جاں بحق ہوئے ، پشاور سے31،نوشہرہ میں5، چارسدہ میں 9افراد لقمہ اجل بن گئے ،200 کے قریب زخمی ہوئے، ہسپتالوں میں ہر ممکن طبی امداد دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پیر 27 اپریل 2015 20:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت طوفانی بارش سے ہونے والی تباہ کاریوں کی مکمل مانیٹرنگ کر رہی ہے اور اس ضمن میں متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔طوفانی بارش کے نتیجہ میں کل45افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں پشاور سے31،نوشہرہ میں5جبکہ چارسدہ میں 9افراد لقمہ اجل بن گئے اور200 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتالوں میں ہر ممکن طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پیر کے روز پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر طلاعات نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی طرف سے صوبہ کے ادارو ں کو شدید بارش اور طوفان سے متعلق کوئی الرٹس جاری نہیں کئے گئے تھے تاہم پھر بھی صوبے کے ایمر جنسی اداروں ریسکیو1122اور پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اہلکارو ں نے بروقت اور فوری طور پر ہنگامی امدادی کاموں میں حصہ لیا اس موقع پر ضلعی انتظامیہ بھی الرٹ رہی ہے اور امدادی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کرتی رہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.