وزیرصحت خیبرپختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کادورہ ،زخمیوں کی عیادت
ناگہانی آفت کی وجہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے ،صوبائی حکومت مشکل کی گھڑی میں متاثرین کیساتھ ہے،شہرام خان
پیر 27 اپریل 2015 20:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا کے سینئر وز یر برائے صحت شہرام خان تراکئی نے پیر کے روز لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں پر گزشتہ رات طوفانی بارشوں کی وجہ سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کی۔انہوں نے ہسپتال میں ان زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ان زخمیوں کوبہترین طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔
وہ فرداً فرداً ہر زخمی کے پاس گئے اور ان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔صوبائی وزیر نے ان زخمیوں سے ہسپتال میں پہنچائی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں جس پر زخمیوں اور انکے لواحقین نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات پر اطمینان کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.