میر پور ‘ایڈ منسٹر یٹر ٹا ون کمیٹی اورمجسٹر یٹ کا نا قص اور مضر صحت دو دھ فر و خت کر نے وا لوں کیخلا ف آپر یشن کلین اپ

منگل 28 اپریل 2015 16:04

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) کمشنر میر پور ڈویژن کی خصو صی ہدا یت کی رو شنی میں ایڈ منسٹر یٹر ٹا ون کمیٹی مر زا اعجا ز بیگ ٹا و ن مجسٹر یٹ زا ہد مجید شیخ کا نا قص اور مضر صحت دو دھ فر و خت کر نے وا لے گوالو ں کے خلا ف آپر یشن کلین اپ ناقص مضر صحت ملا و ٹ شد ہ کیمیکل زدہ فر و خت کر نیوا لے گوا لو ں کو ہز ارو ں رو پے جر ما نہ عا ئد ،نیز نا قص مضر صحت زدہ دو دھ تلف کر لیا گیا ،تفصیلا ت کے مطا بق عوام علا قہ کی شکا یت کے پیش نظر ٹاو ن مجسٹر یٹ زا ہد مجید شیخ نے علی الصبح نا کہ بند ی کر تے ہو ئے خا لق آبا د کرا س جڑ ی کس ویسپا فیکٹری جا تلا ں رو ڈ کے پا س نا کہ بند ی کر تے ہو ئے ملا و ٹ خو رو ں اور منا فع خو رو ں کے خلا ف آپر یشن کلین اپ کیا جبکہ اکثر نے ٹا و ن کمیٹی خا لق آبا د اور شہر میں دا خل نہ ہو نے میں ہی اپنی عا فیت سمجھی جس کی جہ سے ٹا ون کمیٹی میں دودھ کی قلت پیدا ہو گئی ملا وٹ خو رو ں اور منا فع خو رو ں کے معز ز سفا رشیو ں کی لا ئنیں لگ گئی جس پر ٹا و ن کمیٹی کے ایڈ منسٹر یٹر مر زا عجا ز بیگ اور ٹا و ن مجسٹر یٹ زا ہد مجید شیخ نے کہا ہے کہ دو دھ کے معیا ر اور ریٹ پر کو ئی سمجھو تی قبو ل نہیں کیا جا ئے گا ،عوا می و سما جی حلقو ں نے ایڈ منسٹر یٹرٹا و ن کمیٹی خا لق آبا د اور مجسٹر یٹ زاہد مجید شیخ کی سما ج دشمنی عنا صر کے خلا ف مہم کو سرا ہا ۔