فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے دومقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد
میڈیکل کیمپوں میں مجموعی طور پر 1773 افراد کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اُنہیں ادویات فراہم کی گئیں
منگل 28 اپریل 2015 19:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) جماعۃ الدعوۃ کے رفاعی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے لاہور کے دومقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقادکیا گیا جہاں مجموعی طور پر 1773 افراد کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اُنہیں ادویات فراہم کی گئیں۔ میڈیکل کیمپوں میں الٹراساؤنڈ ، بلڈ گروپنگ اور شوگر کے ٹیسٹ کئے گئے اور انہیں طبی مشورے بھی دیے گئے ۔
فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے جن دومقامات پر میڈیکل کیمپ لگائے گئے ان میں مین روڈ والٹن سٹاپ اور نئی آبادی اسماعیل پارک ہربنس پورہ شامل ہیں۔ والٹن کینٹ میں لگائے گئے کیمپ میں 1244 جبکہ ہربنس پورہ کیمپ پر 529 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ جماعۃ الدعوۃ کے مقامی ذمہ دارن مشتاق احمد نے والٹن کینٹ جبکہ محمد آصف نے ہربنس پورہ میں لگائے جانے والے کیمپ کی نگرانی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.