لیڈی ایچی سن ہسپتال میں بریسٹ کلینک کا افتتاح
حکومت صحت کے شعبہ کی ترقی کے لئے تاریخی اقدامات کررہی ہے‘خواجہ سلمان رفیق
منگل 28 اپریل 2015 20:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء )مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صحت کے مسائل حل کرنے کے لئے آبادی میں اضافہ کنٹرول کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ وتحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لئے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے ڈیڑھ ارب روپے کے تاریخی پیکج کی منظوری دی ہے ۔انہوں نے یہ بات لیڈی ایچی سن ہسپتال میں بریسٹ کلینک کے ا فتتاح کے موقع پر کہی۔
اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ جبین کے علاوہ ڈاکٹرز،نرسز بھی کافی تعداد میں موجود تھیں۔ ڈاکٹر ثمینہ جبین نے بتایا کہ پاکستان میں ہر سال 40 ہزار خواتین کینسر کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیض ہو جائے تو کینسر کا مرض مکمل طور پر قابل علاج بیماری ہے لیکن پاکستان میں مخصوص سماجی رویوں کی وجہ سے خواتین تکلیف کے باوجود اپنا معائنہ نہیں کراتیں اور مرض آخری سٹیج پر پہنچ کرلا علاج ہو جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.