مسلم باغ ،، سیاسی پارٹیوں عوامی وسماجی شخصیات ،علمائے ،تاجرز، افیسروں کا جرگہ اور کانفرنس
تعلیم ،صحت سمیت دیگر محکموں کی کارکردگی بہتر بناناناگزیر قرار، جرگے وکانفرنس کے شرکاء کی اتفاق رائے سے قرار دادیں منظور گوادر کاشعر کوریڈور کو براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ،ژوب ،کوئٹہ ،قلات ، خضدارتعمیر کرنے کا مطالبہ
منگل 28 اپریل 2015 22:41
مسلم باغ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) گوادر کاشغر کوریڈور کو براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ، ژوب ، کوئٹہ ، قلات ،خضدار تعمیر کرنے اور مسلم باغ میں کرومائیٹ کے کاروبار میں حکومتی فورس ایف سی کی بیجا اور بلا جواز مداخلت کے خاتمے کیلئے میونسپل کمیٹی مسلم باغ کے چیئرمین وپشتونخوامیپ کے رہنماء سردار آصف خان سرگڑھ ، اور ڈپٹی چیئرمین ملک فقیر محمد کاکڑ کے زیر اہتمام مختلف مختلف سیاسی پارٹیوں عوامی وسماجی شخصیات ،علمائے کرام ،تاجر برادری اور مختلف افیسروں کا جرگہ اور کانفرنس منعقد ہوا ۔
جرگہ وکانفرنس سے سردارآصف خان سرگڑھ ، ملک فقیر محمد کاکڑ ، پشتونخوامیپ کے ضلعی سیکرٹری مرکزی کمیٹی کے رکن چیئرمین اﷲ نور ، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء حاجی عصمت اﷲ ، جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے رہنماء کونسلر جمال شاہ ، عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالقیوم ،انجمن تاجران کے صدر محمد عارف ، عوامی وسماجی رہنماء حاجی پکار خان میرزئی ، ملک حیات خان میرزئی ، مولوی عمر شاہ ، عبداﷲ کاکڑ ، مولوی پائیدین ، ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر محمدفضل ، عبدالغفار درانی ، مولوی اﷲ داد حقمل ، مولوی نعمت اﷲ ، جامعہ مسجد مسلم باغ کے خطیب مولوی عبدالخلاق نے اس سلسلے میں اپنی رائے اور تجاویز پیش کی اور مختلف سرکاری محکموں کے حوالے سے مسائل کی نشاندہی کرکے متعلقہ افیسران پر زور دیا کہ وہ اس کے حل کیلئے اپنی ذمہ داریوں کو پوری کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.