محکمہ صحت کی عمارت گراکرنئی تعمیر کرنے کا فیصلہ

بدھ 29 اپریل 2015 12:13

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29اپریل۔2015ء)سول سیکرٹریٹ میں واقع محکمہ صحت کی عمارت کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، پانچ منزلہ عمارت اور دو تہہ خانے تعمیر کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت کی نئی عمارت کے لئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے 20کروڑ روپے کا پی سی ون منظور کر لیا ہے ۔