جمہوریت کے سفر میں مزدور طبقہ کی دیکھ بھال کو خصوصی اہمیت حاصل ہے‘ سردار شیر علی گورچانی
جمعرات 30 اپریل 2015 16:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مزدوروں کی بھلائی پر مکمل یقین رکھتی ہے اور جمہوریت کے سفر میں مزدور طبقہ کی دیکھ بھال کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ جمہوریت اورمزدو وں کہ فلاح آپس میں لازم و ملزوم ہیں، پنجاب حکومت نے گزشتہ سالوں کے دوران اپنی صنعتی و زرعی پالیسی میں مزدور طبقہ کے مفاد کو اولین اہمیت دی ہے۔
مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مزدوروں کی بھلائی پر مکمل یقین رکھتی ہے اور جمہوریت کے سفر میں مزدور طبقہ کی دیکھ بھال کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ پنجاب حکومت عوام اور مزدور دوست پالیسیاں دے رہی ہے۔ مزدورں کو ان کے حقوق دیئے بغیر پاکستان کو آگے چلانا ممکن نہیں ہوگا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا ک پنجاب حکومت محنت کشوں کو خاطر بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لئے عملی طور پر اقدامات کر رہی ہے جبکہ پنجاب حکومت کے عملی اقدامات سے محنت کشوں کو خاطر خواہ سہولتیں میسر ہو رہی ہیں۔
ملک میں غریبوں کا دکھ درد رکھنے والے لیڈر میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف ہیں جو محنت کشوں کے مسائل باخوبی جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انکے محنت کشوں کیلئے کئے جانے والے اقدامات سے آج مزدور خوش حال ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.