ڈینگی کنٹرول کے سلسلے میں ٹیکنکل ایڈوئزری کمیٹی کی گائیڈ لائنز پر عمل کیا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
ڈیش بورڈ پر ٹیگ نہ ہونے والے مشتبہ ڈینگی مریضوں کو بھی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے‘مشیر وزیراعلیٰ پنجاب
جمعرات 30 اپریل 2015 20:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء ) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لیے تمام حکومتی ادارے پوری طرح چوکس ہیں اور آنے والے ڈینگی سیزن میں اس مرض کو وبائی شکل اختیار کرنے نہیں دیا جائے گا، انہوں نے ہدایت کی کہ تمام محکمے اور ٹاؤن رسپانس کمیٹیاں ڈینگی کنٹرول کے سلسلے میں ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔
انہوں نے یہ بات انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ڈینگی کے بارے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈینگی کنٹرول ڈاکٹراسلام ظفر ، ڈین آئی پی ایچ پروفیسراعجاز احمد ، ماہر وبائی امراض پروفیسر فرخندہ کوکب ، چیف بیکٹریالوجسٹ پنجاب پروفیسر زرفشاں طاہر ، پروفیسر شاہد اقبال ، ڈاکٹرہمایوں ،ڈاکٹر فریداﷲ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.