صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ،مقصد کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ،محمد شہباز شریف
ہفتہ 2 مئی 2015 13:02
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح اور اس مقصد کیلئے جہاں تمام تر وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ۔ صحت کے حوالے سے بہترین خدمات پیش کرنے والے سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور کنسلٹنٹس کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات پنجاب ہیلتھ ریفارمز اینڈ انیشیٹو ، سپیشل پے پیکیج برائے سپیشلسٹ ڈاکٹر ز فار ٹی ایچ کیو اینڈ ڈی ایچ کیو وڈیو کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
فنانس منسٹر ، ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر برائے ہیلتھ ، ڈاکٹر اعجاز نبی ایڈوائز ر ٹو چیف منسٹر کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے ممبران ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ، رانا ثناء اللہ، عدنان فرید، ڈاکٹر نادیہ عزیز ، مخدوم ہاشم جواں بخت ، پارلیمانی سیکریٹری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر ، چیف سیکریٹری، چیئر مین پی اینڈ ڈی، کے علاوہ اعلیٰ سطحی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.