لاہور : تین روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 10:48
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : لاہور کی 74یونین کونسلز میں 3روزہ پولیو مہم کا آغاز آج صبح 8بجے سے کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
آج سے شروع ہونے والی 3روزہ پولیو مہم شہر کے 6ٹاؤنز کی 74یونین کونسلز میں چلائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے 1919پولیو ٹیمیں اس مہم میں حصہ لیں گی، مہم میں 5لاکھ 97 ہزار، 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقر ر کیا گیا ہے، جبکہ ٹاؤنز ایڈمنسٹریٹرز پولیوٹیموں کی خود نگرانی کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.