اورکزئی ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

پیر 4 مئی 2015 16:44

اورکزئی ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) اورکزئی ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا 32 ہزار بچوں کو پولیو سے بچای کے قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت حکام کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں تین روزہ انسدا د پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔ مہم کیلئے128 پولیو رضاکار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں سیکیورٹی کیلئے تین سو لیویز اہلکار تعینات کئے گئے مہم کے دوران 32 ہزار352 بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :