مدارس دینیہ و طن عزیز کی نظریاتی سرحدات کے محافظ ہیں،مولانا عبدالغفور حیدری
دینی مدارس کے کردار کو ختم کرنے کی باتیں کرنیوالے ملک و ملت کے خیر خواہ نہیں،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ میں ختم بخاری سے خطاب
پیر 4 مئی 2015 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ مدارس دینیہ و طن عزیز کی نظریاتی سرحدات کے محافظ ہیں۔ دینی مدارس کے کردار کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے ملک و ملت کے خیر خواہ نہیں۔ فحاشی پھیلانے والی این جی اوز کی سرپرستی جبکہ دینی تعلیم دینے والے مدارس کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ عثمانیہ شیرشاہ میں ساتویں تقریب ختم بخاری بتیسواں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود کے فر زند مولانا ناصر محمود سومرو ،جامعہ عثمانیہ کے مہتمم قاری محمد عثمان اور دیگر علماء کرام نے خطاب کیا۔ جبکہ جامعہ عثمانیہ کے شیخ الحدیث مولانا قاری مفتاح اﷲ نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.