پشاور،صحت کا اتحاد پروگرام کے تحت خیبر پختونخواکے 19اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم اختتام پذیر ہو گئی
پیر 4 مئی 2015 22:03
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) صحت کا اتحاد پروگرام کے تحت خیبر پختونخواکے 19اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم اختتام پذیر ہو گئی۔تین روزہ اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے کل2,002,535بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے جو مجموعی ہدف کا نوے فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
(جاری ہے)
پولیو ایمر جنسی آپریشن سنٹرکی رپورٹ کے مطابق ضلع ایبٹ آباد میں مقررہ ہدف کا 100فیصد ،بنوں میں 97فیصد،بونیر میں100فیصد،چارسدہ میں 102فیصد،چترال میں 107فیصد،ڈی آئی خان میں 95فیصد،دیر لوئر میں 102فیصد،ہنگومیں 101فیصد،ہریپور میں 99فیصد،کرک میں 98فیصد،کوہاٹ میں 97فیصد،کوہستان میں 112فیصد،لکی مروت میں 99فیصد، مالاکنڈمیں 99فیصد،مانسہرہ میں 91فیصد،مردان میں 100فیصد،ملاکنڈ میں 99فیصد،مانسہرہ میں 91فیصد جبکہ تورغر میں 99فیصد حاصل کرلیا گیا۔
مہم کے دوران بعض اضلاع میں والدین کی طرف سے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کے واقعات بھی سامنے آئے جنکی کل تعداد6450ہے جبکہ عدم دستیاب بچوں کی تعداد34000ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.