غذائی قلت کے حوالے سے پاکستان کے اشارئیے انتہائی مایوس کن ہیں ، گزشتہ کچھ عرصے میں اس حوالے سے معمولی پیشرفت ہوئی ، صوبوں اور مختلف اداروں کی عدم توجہ کے باعث اس میدان میں خاطر خواہ ترقی ممکن نہیں ہو سکی غذائی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان کا شمار ایک انتہائی لمحہ فکریہ ہے
وزیر مملکت برائے قومی صحتسائرہ افضل تارڑ کااجلاس سے خطاب
منگل 5 مئی 2015 17:30
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ غذائی قلت کے حوالے سے پاکستان کے عشارئیے انتہائی مایوس کن ہیں ، گزشتہ کچھ عرصے میں اس حوالے سے معمولی پیشرفت ہوئی مگر صوبوں اور مختلف اداروں کی عدم توجہ کے باعث اس میدان میں خاطر خواہ ترقی ممکن نہیں ہو سکی۔
غذائی اجناس پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود بچوں اور ماؤں کی غذائی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان کا شمار ایک انتہائی لمحہ فکریہ ہے۔ تمام بین الاقوامی اور بین الصوبائی اداروں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ انفرادی پروگراموں کی بجائے مشترکہ مفادات بشمول صوبائی حکومتوں کے اقدامات میں وزارت صحت کی پالیسی اور وژن کے مطابق کام کریں جس کے تحت مائیں اور بچے مستفید ہو سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.