جعفر آباد، نوجوان ڈی ایس پی خمیسہ خان عرف کے کے لغاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

بدھ 6 مئی 2015 16:46

جعفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء)نوجوان ڈی ایس پی خمیسہ خان عرف کے کے لغاری اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے کے کے لغاری کی اچانک موت کی خبر پڑنے پر ہر آنکھ اشکبار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق:ڈیرہ اللہ یار کے رہائشی ڈی ایس پی خمیسہ خان عرف کے کے لغاری دل کا دورہ پڑنے سے جیکب آباد سول ہسپتال میں انتقال کر گئے کے کے لغاری کی اچانک موت کی خبر پڑنے پر ہر آنکھ اشکبار ہوا مرحوم نے اپنی زندگی میں ڈیرہ اللہ یار عوام کی خدمت کی جوقابل تعریف ہیں۔