گوجرانوالہ : لدے والا وڑائچ میں مضر صحت کھانا کھانے سے 7 افراد بے ہوش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 مئی 2015 13:09

گوجرانوالہ : لدے والا وڑائچ میں مضر صحت کھانا کھانے سے 7 افراد بے ہوش

گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء): گوجرانوالہ کے علاقہ لدے والا وڑائچ میں مضر صحت کھاناکھانے سے 7 افراد بے ہوش ہو گئے.

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق بے ہوش ہونے والے 7 افراد کاا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ انہیں طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.