کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ پر کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ قابو پانے میں مصروف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 مئی 2015 13:56

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء) : آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقعہ ایک کثیر المنزلہ عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں. تاہم تا حال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں.

متعلقہ عنوان :