قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز نے شوگر ملز کے معاملات کی جانچ پڑتال کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کی سفارش کر دی

جمعہ 8 مئی 2015 16:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریز نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی فوری ادائیگی کی سفارش کرتے ہوئے درپیش مسائل کے حل کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے اور شوگر ملز کے معاملات کی جانچ پڑتال کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کی سفارش کر دی ،چینی کی برآمد پر دی جانے والی سبسڈی کے معاملے کو نیب کے حوالے کر دیا گیا،چیرمین شوگر ملز کو اگلے ہفتے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے قائمہ کمیٹی کا اجلاس اسد عمر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا چیرمین کمیٹی نے کہاکہ حکومت ہر سال سٹیل ملزکو پیکچ دیتی ہے مگر بنیادی مسائل پرکوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے سٹیل ملز چلانے کیلئے میٹریل تو خریدا جاتا ہے قرضوں کی ادائیگی کی جاتی ہے مگر ملز کو چلانے والے ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ادا نہیں کی جاتی ہے انہوں نے کہاکہ گذشتہ چار مہینوں سے لاہور امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب پروفیسر عبدالستار حامد‘ ناظم اعلیٰ پنجاب میاں محمود عباس‘ مولانا مبشر احمد مدنی‘ حافظ بابر فاروق رحیمی ‘مولانا ابرار ظہیر ‘ عبدالرحیم قریشی نے پرویز رشید کے بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دینی مدارس پر تنقید کرنیوالے وفاقی وزیر پاکستان کے وزیر کم اور غیر مسلم ملک کے وزیر زیادہ لگتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان کی معافی تک ملک بھر میں احتجاج جاری رہے گا۔ علماء اہلحدیث کا کہنا تھا کہ پرویز رشید ماضی بھول گئے ہیں اسلام اور تحریک پاکستان میں دینی حلقوں اور مدارس نے جوکردار ادا کی اہے وہ شاید دیگر حلقوں نے نہ کیا ہو۔ پروفیسر عبدالستار حامد نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف آستین میں چھپے اپنوں کی شکل میں دشمن کا کردار ادا کرنے والے افراد سے باخبر ہوجائیں ملکی حالات اور امن وامان کی صورتحال بگاڑنے کیلئے صہیونی قوتیں پاکستان کے اندر لوگوں کو آلہ کار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا پرویز رشید مدارس میں زیر تعلیم30لاکھ سے زائد طلباء وطالبات کی دل آزاری پرمافی مانگیں یا اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت پر ایسے لاعلم اور غیروں کی زبان استعمال کرنے والے کو رہنے کا حق نہیں۔ ناظم اعلیٰ میاں محمود عباس نے کہا غیر سنجیدہ افراد پاکستان میں بدامنی پیدا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ مستحکم ترقی یافتہ اسلامی پاکستان دشمنوں کو کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے۔

انہوں نے کہا ایران مسلم امہ کے اتحاد میں شامل ہوکر یہودونصاری کی سازش کو ناکام بنائے اور یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور خطہ میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ میاں محمود عباس نے کہا حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہم سب ایک ہیں ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔#/s#
ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں ان کو جلد از جلد تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے انہوں نے کہاکہ ملز انتظامیہ کے مطابق سٹیل ملز ایٹم بم بن چکا ہے اور کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے جس کا سارا نقصان مل کے مزدوروں کو ہوگاانہوں نے کہاکہ پاکستان سٹیل ملز کو درپیش اصل مسائل کے حل کئے اقدامات کرنے ہونگے اس موقع پر پاکستان سٹیل ملز کے چیرمین نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ چائنہ ڈمپنگ کی وجہ سے ہمارمال فروخت نہیں ہورہا ہے ہم نے سٹیل ملز کو خسارے سے نکالنے کے لئے بھرپور اقدامات کئے ہیں انہوں نے بتایا کہ پاکستان سٹیل ملز کی مشنری روز بروز خراب ہورہی ہے فرنس اور بوائلز لیک ہور ہے ہیں جس کیو جہ سے پروڈکشن متاثر ہو رہی ہے انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے بروقت پیکچ ملنے کی وجہ سے ہماری پیداوار بہتر ہوئی ہے تاہم اس وقت بھی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں کی ادائیگی کے لئے 1ارب سے زائد رقم درکار ہے چیرمین کمیٹی اور اراکین نے کہاکہ حکومت ہر سال پاکستان سٹیل ملز کو امدادی پیکج دیتی ہے مگر اس کے اصل مسئلے کو حل نہیں کرتی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اگر سٹیل ملز مستقبل میں منافع بخش ثابت ہوسکتا ہے تو اس کی مکمل ضروریات کو پورا کیا جائے اور اگر یہ اسی طرح خسارے میں جا ئے تو اس کا کوئی دوسرا حل سوچنا ہوگاانہوں نے سٹیل ملز انتظامیہ کو ہدایت کی کہ اس سلسلے میں کمیٹی کے اراکین کو مکمل صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے وزیر تجارت نے کہاکہ پاکستان سٹیل ملز اس وقت 40فیصدف پیداوار دے رہا ہے اس کو مذید سرمائے کی ضرورت ہے اگر یہ بند ہوگیا تو اس کو دوبارہ چلانے کے لئے 52ارب روپے درکار ہونگے چیرمین کمیٹی اسد عمر نے چینی کی برآمد پر 1.75روپے فی کلو فریٹ سبسڈی کے حوالے سے کیس نیب کو نہ بجھوائے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کمیٹی کی ہدایات پر عمل نہیں کیا جار ہا ہے سیکرٹری انڈسٹریز نے کہاکہ یہ مسئلہ ہمارا نہیں بلکہ وزارت کامرس کا ہے جبکہ سیکرٹری کامرس نے کہاکہ کیا منسٹری اپنے خلاف انکوائری کیلئے نیب کو خط لکھ سکتی ہے چیرمین کمیٹی نے ممبران کمیٹی سے دریافت کیا کہ اس صورتحال میں ہم کیا کر سکتے ہیں جب ہماری سفارشات کو متعلقہ وزارت نیب کو نہیں بھجوایا جا رہا ہے جس پر نیب سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹر نے کہاکہ کمیٹی خود بھی نیب کو معاملے کی سفارش کر سکتی ہے جس پر چیرمین کمیٹی نے معاملے کو براہ راست نیب کو بھجوانے کی سفارش کر دی کمیٹی نے ملک میں چینی کی سپلائی اور ڈیمانڈ سے متعلق مسائل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں چینی کی وجہ سے صارفین اربوں روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں جو کہ زیادتی کے مترادف ہے انہوں نے کہاکہ ایک جانب شوگر ملز مالکان پریشان ہیں دوسری جانب کسانوں کو ان کی محنت کا ثمر نہیں مل رہا ہے جبکہ تیسری جانب عوام مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں پاکستا ن شوگر ملز ایسوسی ایشن کے صدر سکندر خان نے کہاکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈسٹری بحران کا شکار ہے پنجاب میں 30شوگر ملیں دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں حکومت نے گنے کی قیمت مقرر کی مگر چینی کے سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جس کیو جہ سے آج شوگرملز کو بحران کا سامنا ہے اور کسانوں کو ادائیگیاں مشکل ہو رہی ہیں جس پر چیرمین کمیٹی اسد عمر نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو ہدایت کی کہ وہ چینی کے بحران کے سلسلے میں ایک بریفنگ تیار کریں اور اگلے ہفتے کمیٹی میں پیش کریں تاکہ ملک میں چینی کے بحران ک سلسلے میں درست فیصلے کئے جا سکیں ۔