دل کے مریضوں کی بڑھتی ہو ئی تعدادکے پیش نظرامراض مزید قلب کے مزید ہسپتال بنائے جائیں ‘ ناصر رمضان
جمعہ 8 مئی 2015 16:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ دل کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر امراض قلب کے مزید ہسپتال بنانے کی منصوبہ بندی کی جائے ،وزیراعلیٰ پنجاب وہاڑی ہسپتال میں کارڈیالوجی سینٹر کے افتتاح کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبہ وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو بھی فوری طور پر شروع کریں جس کی عمارت بھی مکمل ہے ،چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے وزارت اعلیٰ کے وور میں امراض قلب کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اورگوجرانوالہ ڈویژن کے 6اضلاع کی عوام کے مطالبہ پر وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کے منصوبہ کا آغاز کیا اور اس کے لیے فنڈز بھی مختص کیے ان کے دور میں ہسپتال کی عمارت بھی مکمل ہوچکی تھی لیکن موجودہ حکمرانوں نے ان کی سیاسی مخالفت میں تاحال وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو شروع نہیں کیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.