پشاور، عالمی تھیلی سیمیا ڈے کے حوا لے سے ریلی
جمعہ 8 مئی 2015 22:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) محسن فا ؤ نڈیشن ویلفیئر ہسپتال اینڈ تھلیسیما سنٹر کے عہدیدارو ں نے انٹر نیشنل تھیلی سیمیا ڈے کے حوا لے سے آمن پا ر ک سے لیکر پشاور پر یس کلب تک احتجا جی ریلی نکالی ریلی کے شرکا ء نے ہا تھو ں میں بینرز اور پلے کا رڈز اٹھا ئے ہو ئے تھے جن پر ان کے حق میں نعرے درج تھے ریلی کی قیا دت زاکر اﷲ معیا ر اور اسلم پرویز کر رہے تھے انکا کہناکہ محسن فاؤ نڈیشن اپنے مدد اپ کے تحت غریب و نا دار تھیلی سیمیا کے مر یضو ں کا علا ج کر رہا ہے جبکہ حکو مت کی جا نب سے ان کیلئے کو ئی ما لی تعا ون نہیں مل رہا ہے انہوں نے کہا کہ تھیلی سیمیا کے مر یضو ں کیلئے خو ن کی عدم دستیا بی کی وجہ سے شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے جس کے با رے میں کئی با ر صوبائی حکو مت کو تحریری در خو استین دی ہو ئی لیکن لیکن ان کی جانب سے کو ئی شنو ائی نہیں ملی انہوں نے اس دن کے منا سبت سے صوبائی حکو مت ، مخیر حضرا ت سے اپیل کر تے ہو ئے کہا کہ اپنا زاکوا ۃ محسن فا ؤ نڈیشن ویلفیئر کو فراہم کریں تا کہ غریب و نا دار تھلی سیمیا کے مر یضو ں کا علا ج بر قت کیا جاسکے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.