سندھ کے 13 اضلاع میں بچوں کو انجکشن کے ذریعہ پولیو ویکسین لگانے کی مہم اب 18 مئی سے شروع ہوگی
177 یونین کونسلوں میں 18 سے 25 مئی تک 332,429 بچوں کو قطروں کے ذریعہ بھی پولیو ویکسین دی جائیگی، اسپیشل سیکرٹری صحت
منگل 12 مئی 2015 20:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) محکمہ صحت نے صوبہ کے 13 اضلاع کی 177 یونین کونسلوں میں 114,688 بچوں کو انجکشن کے ذریعہ پولیو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس ضمن میں 18 سے 25 مئی تک خصوصی مہم چلائی جائے گی ۔اسپیشل سیکریٹری پبلک ہیلتھ ڈاکٹر خالد شیخ نے اس مہم کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مہم کے دوران 4 سے 23 ماہ کے بچوں کو انجکشن کے ذریعہ پولیو ویکسین دی جائے گی ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ حیدرآباد کی 48 میں 40,036 ‘ دادو کی 12 میں 17,823 ‘ شہید بے نظیر آباد کی 9 میں 3980 ‘ سانگھڑ کی 6 میں 3138 ‘ نوشہرو فیروز کی 10 میں 1904 ‘ سکھر کی 8 میں 3135 ‘ گھوٹکی کی 6 میں 4730 ‘ خیرپور کی 11 میں 5507 ‘ جیکب آباد کی 15 میں 5282 ‘ قمبر کی 12 میں 11131 ‘ کشمور کی 15 میں 5714 ‘ لاڑکانہ کی 10 میں 6259 اور شکارپور کی 15 یونین کونسل میں 6049 بچوں کو انجکشن کے ذریعہ پولیو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.