وزیر داخلہ ناسازی طبیعت کے باعث وزیراعظم کے ہمراہ کراچی نہ جاسکے، کراچی بس حملے بارے ڈی جی رینجرز سندھ اوردیگر متعلقہ حکام سے مسلسل ٹیلی فون رابطے میں رہے
بدھ 13 مئی 2015 20:58
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان علالت کے باعث وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ کراچی نہ جاسکے تاہم وہ کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد ڈی جی رینجرز سندھ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اعلیٰ حکام سے مسلسل ٹیلی فون پر رابطے میں رہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان گزشتہ دو دن سے گلے کے وائرل انفیکشن کی وجہ سے بخار میں مبتلا ہیں اور دو دن سے وہ پنجاب ہاؤس میں بھی نہیں آئے اور اپنی رہائش گاہ سے ہی بدھ کو کراچی میں بس پر فائرنگ کے المناک واقعہ کے بعد ڈی جی رینجرز سے متعدد مرتبہ ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا ۔
وزارت داخلہ کے ذرائع نے کو بتایا کہ وزیر داخلہ اگر صحت یاب ہوتے تو وہ وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ کراچی ضرور جاتے ۔ ذرائع نے بتایا کہ صحت یاب ہونے کے بعد وزیر داخلہ کراچی کا فوری طور پر دورہ کریں گے اور اس واقعہ سے پیدا ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.