بحری نباتات انڈسٹری سے اربوں کمائے، بڑی مقدار بطورغذائی سپلیمنٹ استعمال کی جارہی ہے، ڈاکٹر عالیہ رحمن
جدید دور میں مختلف مصنوعات مثلاً کاسمیٹکس ،ادویہ سازی اور ایگریکلچر میں بھی استعمال کیا جارہاہے۔سمندری کائی کو بطور فوڈ سپلیمنٹ استعمال کرنے والے افراد میں کینسر اور دیگر امراض کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے، سیمینار سے خطاب
جمعرات 14 مئی 2015 21:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء)جامعہ کراچی کے آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عالیہ رحمن نے کہا کہ بحری نباتات کی انڈسٹری سے دنیا بھر میں اربوں روپے کمائے جارہے ہیں اور اس کی بڑی مقدارغذائی سپلیمنٹ کے طور پر استعمال کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ جدید دور میں مختلف مصنوعات مثلاً کاسمیٹکس ،ادویہ سازی اور ایگریکلچر میں بھی استعمال کیا جارہاہے۔
سمندری کائی کو بطور فوڈ سپلیمنٹ استعمال کرنے والے افراد میں کینسر اور دیگر امراض کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے،یہی نہیں بلکہ کولیسٹرول کونارمل رکھنے، امراض قلب کے لئے بھی مفید ہے اور اس کو بطور فوڈ سپلیمنٹ کے انحصار سے قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سمندری کائی (Sea Weed ) کو بطور کھاد استعمال کرنے سے پودوں کو مختلف اقسام کے امراض سے محفوظ اورتوانا رکھا جاسکتا ہے جس سے پودوں کی افزائش میں بہتری اور پیدوار میں اضافہ ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.