کوآپریٹو سوسائٹیوں، تعلیمی اداروں و دیگر جگہوں پر شعور بیدار کرنے کے لیے سیمینارز، آگاہی واک کا انعقاد
صوبے کی تمام کوآپریٹو ہاؤ سوسائٹیوں کو الرٹ رہنے اور ڈینگی سرویلنس کی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت صوبے میں نافذ اینٹی ڈینگی ریگولیشنز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے‘ سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑ کا سمینار سے خطاب
ہفتہ 16 مئی 2015 19:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑنے محکمہ امداد باہمی کے زیر اہتمام ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے کمیونٹی ہال میں منعقدہ انسداد ڈینگی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کوآپریٹو نے صوبے کی تمام کوآپریٹو ہاؤ سوسائٹیوں کو الرٹ رہنے اور ڈینگی سرویلنس کی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔
درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈینگی کی افزائش کا سیزن شروع ہوچکاہے تاہم صوبے میں ابھی تک کسی بھی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہواہے۔ انہوں نے بتایا کہٖ حکومت کی طرف سے ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے اب تک ڈینگی مریضوں کی کلینیکل مینجمنٹ میں 1000 ڈاکٹرز کو تربیت فراہم کردی ہے اور جنرل پریکٹشنرز کو ٹریننگ دی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.