ہنگو: ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، دفعہ 144 نافذ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 مئی 2015 12:25

ہنگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 18 مئی 2015 ء) : ہنگو میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں. ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ اسلحہ کی نمائش اور ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :