کراچی : عباسی شہید اسپتال ، گیس بل کی عدم ادائیگی کے باعث آج بھی آپریشن ملتوی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 مئی 2015 13:01

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 18 مئی 2015 ء) : کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں گیس بل کی عدم ادائیگی کے باعث گیس کا کنکشن منقطع ہے جس کے باعث آپریشن ملتوی کیے جار ہے ہیں، شہر قائد کا نمایاں اسپتال ہونے کے باعث عباسی شہید اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کیے جاتے ہیں لیکن چونکہ کے ایم سی انتظامیہ اسپتال کا بل ادا کرنے میں ناکام رہی لہٰذا آج ہونے والا آپریشن بھی ملتوی کر دیا گیا ہے آپریشن ملتوی کیے جانے کے باعث مریض سخت پریشانی کا شکار ہیں.

متعلقہ عنوان :