چیف سیکرٹری پنجاب کا انسداد ڈینگی کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ

پیر 18 مئی 2015 16:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی زیر صدارت گزشتہ روز انسداد ڈینگی کے لئے کئے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اجلاس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک‘ خواجہ سلمان رفیق‘ سیکرٹری بلدیات خالد مسعود اور ڈی سی او محمد عثمان نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

انسداد ڈینگی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں چیف سیکرٹری کو آگاہ کیا گیا جس پر انہوں نے ان اقدامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے احکامات دئیے جبکہ شہر میں تمام پرہجوم مقامات پر فوری سپرے کرنے کیساتھ ساتھ اچھی طرح صفائی کرنے کیلئے بھی کیا گیا

متعلقہ عنوان :