ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا نے قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیومہم کا افتتاح کردیا

پیر 18 مئی 2015 17:37

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ ۔2015ء ) ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا مسٹر اسلم کمبوہ اورمسٹر شاہ جی گل آفریدی ایم ۔این ۔اے نے فاٹا سکرٹریٹ میں تین روزہ پولیوں کا مہم کا افتتاح کیا۔ جس کے دوران پولیوورکرکے 2800ٹیمیں 8,49856 ہزاربچوں کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائینگے اور بچوں کو پولیوں کے قطریں پلائے گئے۔

(جاری ہے)

قبائلی علاقوں یں تین روزہ انسدادپولیومہم کاآغازکردیاگیاہے فاٹا اس موقع پرڈائریکٹرہیلتھ سروسزفاٹاڈاکٹرظفیر حسین WHO,Unicef اور BMGFکے Seniro Staffنے بھی شرکت کی۔

دیگرعالمی اداروں کے تعاون کوسراہتے ہوئے کہاکہ فاٹاسے پولیوکے موذی مرض کے خاتمہ کیلئے وہاں ہربچے کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے اس مقصدکیلئے آج تین روزہ مہم کاآغازکردیاگیاہے یہ مہم باجوڑ ، خیبر ، مہمند ، نارتھ اور ساوتھ وزیرستان ، اورکزئی ایجنسی ، کرم ،ایف ،آر ۔ پشاور ،کوہاٹ، بنوں ، لاکی ،ڈی ۔آئی ۔خان، ٹانک میں چلائے جائنگے۔ اس کے علاوہ باقی تمام علاقوں میں جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :