فاٹا سکرٹریٹ میں تین روزہ پولیوں کا مہم کا افتتاح
پیر 18 مئی 2015 17:50
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا مسٹر اسلم کمبوہ اورمسٹر شاہ جی گل آفریدی ایم ۔این ۔اے نے فاٹا سکرٹریٹ میں تین روزہ پولیوں کا مہم کا افتتاح کیا۔ جس کے دوران پولیوورکرکے 2800ٹیمیں 8,49856 ہزاربچوں کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائینگے اور بچوں کو پولیوں کے قطریں پلائے گئے۔
(جاری ہے)
قبائلی علاقوں یں تین روزہ انسدادپولیومہم کاآغازکردیاگیاہے فاٹا اس موقع پرڈائریکٹرہیلتھ سروسزفاٹاڈاکٹرظفیر حسین WHO,Unicef اور BMGFکے Seniro Staffنے بھی شرکت کی۔
دیگرعالمی اداروں کے تعاون کوسراہتے ہوئے کہاکہ فاٹاسے پولیوکے موذی مرض کے خاتمہ کیلئے وہاں ہربچے کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے اس مقصدکیلئے آج تین روزہ مہم کاآغازکردیاگیاہے یہ مہم باجوڑ ، خیبر ، مہمند ، نارتھ اور ساوتھ وزیرستان ، اورکزئی ایجنسی ، کرم ،ایف ،آر ۔ پشاور ،کوہاٹ، بنوں ، لاکی ،ڈی ۔آئی ۔خان، ٹانک میں چلائے جائنگے۔ اس کے علاوہ باقی تمام علاقوں میں جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.