سرگودھا‘ تحصیل شاہپور میں فلاحی مرکز جہان آباد او رفلاحی مرکز شاہ یوسف میں صحت مند بچوں کامقابلہ

منگل 19 مئی 2015 11:48

سرگودھا‘ تحصیل شاہپور میں فلاحی مرکز جہان آباد او رفلاحی مرکز شاہ ..

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء ) تحصیل شاہپور میں فلاحی مرکز جہان آباد او رفلاحی مرکز شاہ یوسف میں صحت مند بچوں کامقابلہ کرایا گیا ۔

(جاری ہے)

فلاحی مرکز جہان آباد میں زہرہ قاسم پہلے ‘ محمد ابراہیم دوسرے اور محمد حسیب تیسرے نمبر پر آئے ۔ جن میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔ فلاحی مرکز شاہ یوسف میں سبحان مصطفی پہلے ‘ رضوان علی اور دوسرے اور عمیمہ عامر تیسری پوزیشن پر آئے ۔ تحصیل پاپولیشن ویلفےئر آفیسر شاہ پو رنے بچوں کو انعامات دےئے او رچھوٹے خاندان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :