مردان : تمبو لکھ میں پولیو ٹیم پر حملہ، جوابی کاروائی میں حملہ آور مارا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 مئی 2015 13:12

مردان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) : تمبو لکھ میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، تمبو لکھ میں پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا ، پولیس کے مطابق جوابی کاروائی میں حملہ آور مارا گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گیا. پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جس کے بعد متعدد مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،

متعلقہ عنوان :